جعفر ایکسپریس واقعہ: خواجہ آصف استعفیٰ دینے کو تیار

وزیر دفاع خواجہ آصف نےجعفر ایکسپریس حملے کے بعد اپوزیشن کے استعفیٰ کے مطالبے پر ردعمل دیتے ہوئے اس کہا کہ اگر ان کے استعفیٰ کے الزام سے مسئلہ حل ہوتا ہے تو وہ حاضر ہیں۔

قومی اسمبلی جلسے میں انہوں نےپی ٹی آئی پر تنقید کی اور کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی حملے کی مذمت نہیں کرتے تھے۔

اپوزیشن نے یہ واقعہ سیکیورٹی لیپس قرار دیتے ہوئے وزراء کا استعفیٰ مطالبہ کیا تھا۔ اس حملے میں 26 لوگ شہید اور 33 دہشت گرد مارے گئے۔