لاہور ہائی کورٹ نے زیادتی یا غیر شادی کے پیدا ہونے والے بچوں کی کفالت کے متعلق نیا قانونی نقطہ کرتے ہوئے فیصلہ دیا کہ ان بچوں کی کفالت بائیولوجیکل والد کی ذمہ داری ہے۔
عدالت نے 5 سالہ بچی کے خرچے کے کیس کو شواہد کی روشنی میں دوبارہ ٹرائل کورٹ بھیجانے کی ہدایت کی۔
فیصلے میں کہا گیا کہ بچی کی والدیت ثابت ہونے پر بائیولوجیکل والد کو خرچے کا پابند کیا جائے گا، جو اخلاقی
اور قانونی تقاضا بھی ہے