وفاقی حکومت نے بجٹ 2025-26ء میں فاٹا اور پاٹا کیلئے ٹیکس چھوٹ کا خاتمہ کردیا۔
وفاقی وزیر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ فاٹا اور پاٹا میں بننے والی اشیاء پر مرحلہ وار سیلز ٹیکس نافذ کیا جائے گا۔
انہوں نے بتایا کہ نئے بجٹ میں فاٹا میں 10 فیصد کی شرح سے ٹیکس عائد کرنے کی تجویز ہے۔