دنیا بھر میں کورونامتاثرین کی تعداد75لاکھ سے زیادہ

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 420,993 ہو گئی ہے جبکہ متاثرین کی تعداد 7,500,777 بتائی جاتی ہے۔

جانز ہاپکنز یونیورسٹی کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ملک امریکہ میں ہلاکتوں کی تعداد 113,803 ہے۔

دیگر ممالک میں صورتحال کچھ یوں ہے۔

برطانیہ: 41,364

برازیل: 40,919

اٹلی: 40,919

فرانس: 29,349

سپین: 27,136

میکسیکو:15,944

بیلجیئم: 9,636

جرمنی: 8,772

ایران: 8,584

انڈیا: 8,102

روس: 6,522