اسلام آباد:چیئرپرسن احساس پروگرام ڈاکٹر ثانیہ نشتر بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں جس کے بعد انہوں نے خود کو آئیسولیٹ کردیا ہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ثانیہ نشتر نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ میرا کووڈ۔19کیلئے ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور میں خود کو آئیسولیٹ کررہی ہوں۔