پشاور:الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخواکے حتمی انتخابی فہرستوں کے اعدادوشمارجاری کردئیے مجموعی طور پر خیبرپختونخوا میں مرد رائے دہندگان کی تعداد ایک کروڑ10لاکھ76ہزار724یعنی57فیصد اور خواتین رائے دہندگان کی تعداد84لاکھ57ہزار240یعنی43فیصدبنتی ہے۔
صوبے میں کل رائے دہندگان کی تعدادایک کروڑ95لاکھ33ہزار964ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق پشاور میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 1050111(57فیصد) خواتین رائے دہندگان کی تعداد 788465(43فیصد)اورکل رائے دہندگان 1838576ہے۔
مردان میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 777109(57فیصد)، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 577829(43فیصد)اورکل رائے دہندگان 1354938ہے سوات میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 746578(57فیصد)، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 560082(43فیصد)اورکل رائے دہندگان 1306660ہے مانسہرہ میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 568893(56فیصد)، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 455786(44فیصد)اورکل رائے دہندگان 1024679ہے صوابی میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 555661(56فیصد)، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 443399(44فیصد)اورکل رائے دہندگان 999060ہے۔
چارسدہ میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 542015 (56فیصد)، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 417426(44فیصد)اورکل رائے دہندگان 959441 ہے ایبٹ آباد میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 485506(54فیصد)، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 412697(46فیصد)اورکل رائے دہندگان 898203 ہے نوشہرہ میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 447335(55فیصد)، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 358762(45فیصد)اورکل رائے دہندگان 806097 ہے ڈیرہ اسماعیل خان میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 443975(56فیصد)، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 351037(44فیصد)اورکل رائے دہندگان 795012 ہے۔
لوئر دیر میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 439440(59فیصد)، خواتین رائے دہندگان کی تعداد307947(41فیصد)اورکل رائے دہندگان 747387ہے ہری پور میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 368998(53فیصد)، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 323187(47فیصد)اورکل رائے دہندگان 692185 ہے۔
بنوں میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 362408(57فیصد)، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 277432(43فیصد)اورکل رائے دہندگان 639840 ہے کوہاٹ میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 338498(56فیصد)، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 264241(44فیصد)اورکل رائے دہندگان 602739ہے۔
باجوڑ میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 329650 (58 فیصد)، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 236910(42فیصد) اورکل رائے دہندگان 566560ہے خیبر میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 313971(56 فیصد)، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 247405(44فیصد)اورکل رائے دہندگان 561376 ہے۔
اپردیر میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 299665(59فیصد)، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 205674(41 فیصد)اورکل رائے دہندگان 505339 ہے بونیر میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 275068(56فیصد)، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 212741(44فیصد)اورکل رائے دہندگان 487809 ہے۔
لکی مروت میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 260108(55فیصد)، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 210683(45 فیصد)اورکل رائے دہندگان 470791 ہے کرک میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 243578(55فیصد)، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 197446(45فیصد)اورکل رائے دہندگان 441024 ہے مالاکنڈ پروٹیکٹڈ ایریا میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 234356(56فیصد)، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 182721(44فیصد)اورکل رائے دہندگان 417077 ہے۔
شانگلہ میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 233426(56 فیصد)، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 181873(44فیصد)اورکل رائے دہندگان 415299 ہے جنوبی وزیرستان میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 249138(61فیصد)، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 157111(39فیصد)اورکل رائے دہندگان 406249 ہے۔
کرم میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 212274(56فیصد)، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 165614(44فیصد) اورکل رائے دہندگان 377888 ہے شمالی وزیرستان میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 220765(62فیصد)، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 135687(38فیصد)اورکل رائے دہندگان 356452 ہے مہمند میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 184519(61فیصد)، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 117856(39فیصد)اورکل رائے دہندگان 302375 ہے ہنگو میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 172081(58فیصد)، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 125022(42فیصد)اورکل رائے دہندگان 297103 ہے۔
چترال میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 161450(56فیصد)،خواتین رائے دہندگان کی تعداد 126339(44فیصد) اورکل رائے دہندگان 287789ہے بٹگرام میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 169223(59 فیصد)، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 117753(41فیصد) اورکل رائے دہندگان 286976ہے۔
اورکزئی میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 115995 (56فیصد)، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 90792(44فیصد)اورکل رائے دہندگان 206787 ہے ٹانک میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 117624(57 فیصد)، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 87533(43فیصد) اورکل رائے دہندگان 205157 ہے۔
کوہستان میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 95522(57فیصد)، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 73275(43فیصد) اورکل رائے دہندگان 168797ہے اسی طرح تورغر میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 61784(57فیصد)، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 46515(43فیصد) اورکل رائے دہندگان 108299 ہے۔