اسلام آباد:بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم نوازشریف سے والدہ کے انتقال پر تعزیت کی۔
اپنے تعزیتی خط میں سابق وزیر اعظم نے کہاکہ آپ کی والدہ کے انتقال پر بہت افسوس ہوا،2015میں مختصر دورے میں آپ کی والدہ سے ملاتھا۔
نریندرمودی نے کہاکہ آپ کی والدہ کی سادگی بہت متاثر کن تھی۔
بھارتی ہائی کمشنر نے11دسمبرکو تعزیتی خط مریم نواز کوبھجوایا،بھارتی ہائی کمشنر نے مریم نوازکوتعزیتی خط نوازشریف تک پہنچانے کی درخواست کی۔