خیبر پختونخوا کے سابق وزیر مرید کاظم اسلام آباد میں انتقال کرگئے

پشاور:سا بق صو بائی وزیر مخدو م سید مرید کاظم حسین شا ہ اسلا م آباد میں وفات پا گئے وہ کافی عر صہ سے علیل تھے۔

 انکا نما ز جنا ز ہ بلوٹ شریف ڈیر ہ اسماعیل خان میں 4فرور ی کو صبح گیا ر ہ بجے ادا کیا جائیگا۔

مر حو م اپنے علا قے کی ہر دلعزیز شخصیت تھے اور وہ دو مر تبہ خیبر پختونخوا میں وزیر بھی رہ چکے تھے اور پانچ مر تبہ ممبر صو با ئی اسمبلی بھی منتخب ہو ئے تھے