سری لنکا کی جنوبی افریقا کے خلاف بیٹنگ جاری

 دبئی: جنوبی افریقا نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے جس کے جواب میں سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے۔

دبئی میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج جنوبی افریقا اور سری لنکا کے درمیان میچ کھیلا جارہا ہے جس میں جنوبی افریقا نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیموں میں ایونٹ میں اب تک 2،2 میچز کھیلے ہیں اور دونوں نے صرف ایک ایک میچ میں ہی کامیابی حاصل کی ہے۔