انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 5.56روپے اضافے سے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 238.48روپے پر پہنچ گیا ہے۔
ماہرین کے مطابق جب تک سیاسی حالات بہتر نہیں ہوتے اور آئی ایم ایف پروگرام کے تحت قرضوں کی قسط جاری نہیں ہوتی اس وقت تک ڈالر کی اڑان جاری رہنے کا خدشہ ہے۔