چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نور عالم خان کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا گیا

اسلام آباد: چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نور عالم خان کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا گیا۔

کابینہ ڈویژن کی جانب سے نور عالم خان کو وفاقی وزیر بنائے جانے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پی اے سی نور عالم خان کا درجہ وفاقی وزیر کے برابر کر دیا ہے جس کا اطلاق 14 اکتوبر 2022

سے ہوگا۔

 

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا گیا