ٹی 20 ورلڈکپ، آسٹریلیا کی افغانستان کیخلاف بیٹنگ جاری

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے آج کے دوسرے میچ میں افغانستان کے خلاف آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے۔

ایڈیلیڈ میں کھیلے جارہے میچ  میں افغانستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔

آج کے میچ کے لیے آسٹریلیا کے اسکواڈ میں 3 جبکہ افغانستان کے اسکواڈ میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔