سیمی فائنل میں اپنی ٹیم کو ہارتا دیکھ کر بھارتی ٹوئٹر صارفین اپنی ٹیم پر برس پڑے۔

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں انگلینڈ اور بھارت کے سیمی فائنل میں انگلش ٹیم کی شاندار بیٹنگ پر بھارتی ٹوئٹر صارفین اپنی ٹیم پر برس پڑے۔

ارحم رضا نامی صارف نے گراؤنڈ میں تماشائیوں کو شور مچانے کے لیے پانڈیا کے تالیاں بجانے پر تنقید کی اور کہا کہ جتنی زور سے ہاردک تالیاں بجارہا ہے اتنی زور سے بٹلر باؤنڈری مار رہا ہے۔

جیوتی پٹیل نے جلتا ہوا ایموجی شیئر کیا اور کہا کہ ٹی وی بند کردوں کیا۔

 

 

مزید دلچسپ ٹوئٹس ملاحظہ کیجیے