ڈالر کی قیمت میں آج ایک بار پھر اضافہ دیکھا گیا، انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 26 پیسے مہنگا ہوگیا، جبکہ لین دین 279 روپے 12 پیسے پر بند ہوا۔
گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 277 روپے 86 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت ایک روپے بڑھ کر 280 روپے ہوگئی۔