پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں دنیاکی مضبوط ترین کرنسی بن گئی ہے ۔
گزشتہ ماہ جون میں پاکستانی روپیہ کی شرح امریکی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں 3.1فیصد بڑھی ہے جوکہ دنیا بھر میں سب سے زیادہ ہے ۔
سپیکٹیٹر انڈیکس کے مطابق 2.6فیصد کے مطابق اس فہرست میں نارویجین کرون دوسرے ، برطانوی پائونڈ تیسرے نمبر پر ہے جبکہ برازیل، سوئٹزرلینڈ ، کینیڈین ،یورو، پولینڈاور میکسکوکرنسی بھی ٹاپ ٹین میں شامل ہیں ۔
Pakistan: +3.1%
Norway: +2.6%
UK: +2.2%
Poland: +2.1%
Euro: +1.7%
Mexico: +1.4%
Brazil: +1%
Switzerland: +1%
Canada: +0.5%
South Africa: -0.1%
India: -0.1%
South Korea: -0.2%
Australia: -0.3%