ملک میں عام انتخابات 28 جنوری 2024 کو کرانے کی تجویز

قومی انتخابات کرانےکا معمہ حل ہو گیا،قومی انتخابات کے لیے 28 جنوری 2024بروز اتوار کی تاریخ فائنل کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کودو دن بعد تحریری طور پر آگا ہ کر دے گا۔

حکومتی ذرائع  کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی طرف سے تجویز کردہ  تاریخ پر انتخابات کرانے کی تیاریاں شروع ہو گئیں ہیں۔