مختلف شہروں میں فلسطینیوں سے یکجہتی کیلئے اجتماعات

ملک کے مختلف شہروں میں مظلوم فلسطینیوں سے یکجہتی کے لیے ریلیاں اور اجتماعات منعقد کیے گئے۔

کوئٹہ میں جمعیت علمائے اسلام ف کے زیرِ اہتمام طوفان الاقصیٰ کانفرنس جاری ہے۔

دوسری جانب اسلام آباد انتظامیہ نے جماعت اسلامی کو بھی احتجاج کی مشروط اجازت دے دی ہے۔