پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے 20 لاکھ سے زائد کا مقروض امید وار الیکشن کے لیے نااہل ہوگا۔
کراچی میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا قرضےکی ضامن ہیں، مختلف لوگوں نے فہمیدہ مرزا کے کاغذات کو چیلنج کیا، مخصوص نشستوں پرسعدیہ جاوید نے چیلنج کیا۔
سعیدغنی نے کہا کہ چیف الیکشن کمیشن کو اسٹیٹ بینک نے خط لکھا، جس پر 20 لاکھ سے زائد قرضہ ہوگا وہ نااہل ہوگا۔