توشہ خانہ ریفرنس میں عدالت نے بانیٔ پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت ہوئی۔
عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں عدالت نے بانیٔ پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں 12 گواہان کو کل طلب کر لیا۔