لاہور کی سیشن کورٹ نے اسٹیج ڈانسر کے قتل کے معاملے میں مجرم وارث کو سزائے موت اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔
عدالت نے 18 گواہوں کے بیانات اور شواہد کا بغور جائزہ لینے کے بعد یہ فیصلہ کیا۔