دو دن میں اعلیٰ عدلیہ کے دو بڑے استعفے : جسٹس اعجازالحسن مستعفی : اکتوبر میں چیف جسٹس بننا تھا

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس اعجاز الاحسن مستعفی ہو گئے

دو دن میں اعلی عدلیہ کے دو اہم ترین استعفے سامنے آئے ہیں

جسٹس سردار طارق مسعود کے بعد وہ سینیئر ترین جج تھے۔

انہیں رواں برس اکتوبر میں چیف جسٹس بننا تھا۔