مسلم لیگ نواز اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا معاملہ طے پاگیا۔
لاہور سے نواز لیگ اور آئی پی پی نے 6 قومی،11 صوبائی حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیا ہے۔
قومی اسمبلی کے حلقے این اے 54، 88، 117، 128، 149، 143 پر ن لیگ، آئی پی پی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوئی ہے۔
صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی12، 24، 81، 98، 106، 149، 180، 204، 250، 277، 292 پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی گئی ہے۔