عام انتخابات کے لیے امیدواروں کو انتخابی نشانات آج جاری کیے جائیں گے۔
الیکشن کمیشن امیدواروں کی حتمی فہرستیں آج جاری کرے گا۔
خواتین کی مخصوص نشستوں پر کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آج آخری روز ہے۔
واضح رہے کہ عام انتخابات کے لیے پولنگ 8 فروری کو ہو گی۔