الیکشن کمیشن نے انتخابی نشانات کے الاٹمنٹ کا وقت بڑھا دیا ۔
الیکشن کمیشن نے پارٹی ٹکٹ جمع کروانے کی وقت میں رات 7 بجے تک کا وقت بڑھا دیا،امیدواران رات 7 بجے تک پارٹی ٹکٹ جمع کروا کر انتخابی نشان الاٹ کرواسکتے ہے، واضح رہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے امیدواروں کو پہلے ہی پی ٹی آئی نظریاتی کے ٹکٹس جمع کرانے کا کہہ دیا گیا ہے ۔