الیکشن کمیشن نےچترال کے حلقے این اے ون سے امیدوار طلحہٰ محمود کو طلب کرلیا۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے پیش نہ ہونےکی صورت میں طلحہٰ محمود کو کارروائی سے خبر دار بھی کردیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ طلحہ محمودکی شہریوں کوپیسےدینےکی ویڈیووائرل ہوئی تھی جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ وہ رزلٹ خود چیک کریں گے۔