الیکشن کمیشن نے گریڈ 17اور 18کے تین افسران کے تبادلے اور تقرریاں کر دی ہیں الیکشن کمیشن کے اعلامیہ کے مطابق گریڈ 18کے 2افسران اور گریڈ 17کے ایک آفیسر کاتبادلہ کردیاہے گریڈ اٹھارہ کے خوشحال زادہ کو ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ملیر ، گریڈ اٹھارہ کے پرویز اقبال کو ڈپٹی ڈائریکٹر بلوچستان الیکشن کمیشن آفس اور گریڈ سترہ کے حافظ عدیل اشرف کو الیکشن کمیشن آفیسر کشمور تعینات کردیا ہے ۔