خیبر پختونخوا میں حکومت بنانے کی دعویدار جماعت '' پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین'' صوبائی اسمبلی کے مجموعی 115 حلقوں پر محض 73 امیدوار ہی کھڑے کرسکی جبکہ قومی اسمبلی کے حلقوں کی صورتحال کچھ الگ نہیں ہے پی ٹی آئی (پارلیمنٹرین)45 حلقوں کیلئے صرف 17 امیدوار کی دستیاب ہوسکے صوبائی اسمبلی پشاور کے بعض حلقوں پر انہیں امیدوار ہی نہیں ملے تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے چیئرمین پرویز خٹک کی جانب جاری فہرست کے مطابق قومی اسمبلی کی 45 نشستوں پر 17 امیدوار نامزد کئے گئے ہیں جن میں این اے 3سوات IIعثمان غنی این اے 4سواتIIIمحمود خان این اے 9مالاکنڈمحمد ذیشان این اے 10شیر اکبر خان این اے 11شانگلہ میاں نذیر رحمان این اے 14مانسہرہ صالح محمد این اے 15صالح محمدتورغر این اے 16ایبٹ آباد ون شمروز خان این اے 25چارسدہ ٹو فلک نیاز این اے 30پشاورIIIارباب محمد حلیم این اے 31پشاور IVمحمد سلیم اختردرانی این اے 32پشاور عبدالوحید خان این اے 33نوشہرہ پرویز خٹک این اے 34نوشہرہ IIعمران خٹک این اے 35کوہاٹ آسیہ خٹک این اے 39بنوںسید قیصر عباس شاہ این اے 44ڈیرہ اسماعیل خان سید محمد جواد اصغر شاہ شامل ہیں اسی طرح صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر پی کے ون چترال اپر سے غلام محمد پی کے دو چترال لوئرشہزادہ خالد پرویز پی کے چار سوات ٹومحبوب الرحمان پی کے پانچ سوات تین حبیب علی شاہ پی کے چھ سوات چارافتخار احمد پی کے سات سوات پانچ حبیب علی شاہ پی کے آٹھ سوات چھ عبد الغفور پی کے نوسوات سات محب اللہ خان پی کے دس سوات آٹھ محمود خان پی کے گیارہ اپر دیرون تاج بیگم پی کے بارہ اپر دیرٹوزوریات بی بی پی کے تیرہ اپر دیرتھری شفیع اللہ پی کے چودہ لوئر دیرون سعید اللہ پی کے سولہ لوئر دیرتھری مظفر سیدپی کے سترہ لوئر دیرفورنظیر خان پی کے بیس باجوڑٹوجلال الدین پی کے تیئس ملاکنڈ ون اکرام اللہ پی کے چوبیس ملاکنڈ ٹوعامر سہیل پی کے پچیس بونیرو ن شہزادہ اکبر خان پی کے چھبیس بونیرٹو بختیار علی پی کے ستائیس بونیرتھری فاروق خان پی کے اٹھائیس شانگلہ ون خالد محمود پی کے تیس شانگلہ تھری نادیہ شیرپی کے اکاتیس کوہستان اپر افرین خان پی کے بتیس کوہستان لوئر ملک اورنگزیب پی کے تینتیس کولائی پالاس کوہستان مفتی عبید الرحمن ی کے چھتیس مانسہرہ ون سید احمد حسین شاہ پی کے چالیس مانسہرہ پانچ صالح محمد پی کے تریالیس ایبٹ آباد شیر بہادر خان پی کے چوالیس ایبٹ آباد تھری شمریز خان پی کے پینتالیس ایبٹ آباد فورشمریز خان پی کے چھالیس ہری پور ون ظفیر خان پی کے اکاون صوابی تھری سردار علی پی کے ترپن صوابی پانچ یوسف علی پی کے چوون مردان ون ملک شوکت علی پی کے اٹھاون مردان پانچ ذوالفقار خان پی کے انسٹھ مردان چھ عار ف اللہ مہمند پی کے اکسٹھ مردان آٹھ عبید علی پی کے باسٹھ چارسدہ ون منظور احمدپی کے چونسٹھ چارسدہ تھری ولی محمد پی کے چھیاسٹھ چارسدہ پانچ گل یوسف پی کے انترخیبر ون شاکر ہ شینواری پی کے سترخیبر ٹولعل زایدہ پی کے بہاترپشاور ون سکندر محمود خان پی کے تراترپشاور ٹو ارباب محمد وسیم خان پی کے چراتر تھری محمد شریف پی کے پچھترپشاور فور سید محمد اشتیاق پی کے چھیاترپشاور پانچ سومی پی کے اٹھترپشاور سات فہیم احمد پی کے اناسی پشاور آٹھ دل روز خان پی کے اکیاسی پشاور دس واجد اللہ خان پی کے چراسی پشاو ر تیرہ عبدالجبار پی کے پچاسی نوشہرہ ون محمد ابراہیم خٹک پی کے چھیاسی نوشہرہ ٹومحمد اسماعیل خٹک پی کے ستاسی نوشہرہ تھری پرویز خٹک پی کے اٹھاسی نوشہرہ فور پرویز خٹک پی کے نواسی نوشہر ہ پانچ عمران خٹک پی کے نوے کوہاٹ ون دلبر خان پی کے اکانوے کوہاٹ ٹو دلبر خان پی کے بانوے کوہاٹ تھری ضیاء اللہ خان پی کے چرانوے اورکزئی حبیب نور پی کے نناوے بنوں ون حلیم زادہ پی کے سو بنوں ٹو انیتا محسود پی کے ایک سو ایک بنوں تھری فدا احمد شاہ پی کے ایک سو دوبنوں فور جعفر شاہ پی کے ایک سو تین نارتھ وزیرستان ون محمد اقبال خان پی کے ایک سوچارنارتھ وزیرستان ٹو منصور خان پی کے ایک سوآٹھ ٹانک عرفان اللہ خان پی کے ایک سو نو سائوتھ وزیرستان اپر سجیل عمر برکی پی کے ایک سودسسائوتھ وزیرستان لوئر نصیر اللہ خان پی کے ایک سو گیارہ ڈیر ہ اسماعیل خان ون احتشام جاوید پی کے ایک سو تیرہ ڈیرہ اسماعیل خان تھری قیوم نواز پی کے ایک سو چودہ ڈیر ہ اسماعیل خان فورخالد سلیم شامل ہیں۔