سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب ہونے کے بعد انہیں راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کر دیا گیا۔
آر آئی سی میں شیخ رشید کا مکمل طبی معائنہ کیا جائے گا۔ عدالت جیل انتظامیہ سے شیخ رشید کے طبی معائنے کی رپورٹ طلب کرے گی۔
جیل انتظامیہ نے بذریعہ فون شیخ رشید احمد کی طبیعت کی خرابی کی اطلاع دی۔