الیکشن کمیشن کی جانب سے نگراں وزیر اعظم کوایف بی آر میں بڑی اصلاحات سے روکا گیا ہے
فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی تشکیلِ نوکے معاملہ پرسیکریٹری الیکشن کمیشن کی جانب سے انوارالحق کاکڑ کے پرنسپل سیکریٹری کو خط لکھ گیا۔
خط میں نگراں وزیر اعظم کو ایف بی آر میں بڑی اصلاحات سے روک دیاگیاہے،خط میں کہاگیاہے کہ ایف بی آر میں اصلاحات صرف منتخب حکومت کرسکتی ہے۔