خانیوال کے حلقے پی پی 206 سے پی ٹی آئی کے امیدوار حسنین شاہ کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
حسنین شاہ کی گرفتاری کی تصدیق ان کے بیٹے ذوالقرنین کی ہے۔
دوسری جانب سے تھانہ کہنہ پولیس کا کہنا ہے کہ پیر حسنین شاہ کی گرفتاری کے بارے میں کوئی علم نہیں۔