ہری پور میں کئی گھنٹے سے جاری بارشوں کے بعد الرٹ جاری دریائے دوڑ اور دریائے سندھ کے کنارے رہنے والے محفوظ مقامات پر منتقل ہو جائیں