خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کیلئے برفانی جھیل کے آؤٹ برسٹ فلڈ کا الرٹ جاری : غیرضروری سفر سے گریز کیا جائے : نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی
لاہور میں 315 ملی میٹر بارش سے 31 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا : 2018 میں 288 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی تھی، کم وقت میں اتنی بارش پہلے نہیں ہوئی