23 ٹریبونلز میں 377 درخواستیں، فافن نے الیکشن ٹریبونلز کی اپ ڈیٹ رپورٹ جاری کردی : قومی اسمبلی کے 50 اور صوبائی اسمبلیوں کے 121 نتائج چیلنج ہوئے
جولائی کے آغاز سے مون سون بارشوں کے شروع ہونے کا امکان : پاکستان میں مون سون کا آغاز 27 جون سے 4 جولائی کے درمیان ہو سکتا ہے۔ مغربی ہواؤں کے زیر اثر سندھ میں 21 جون سے بادلوں کا راج ہوگا
عید کا دوسرا روز: ملک کے مختلف علاقوں میں بارش برسنے کا امکان : ملک کے جنوبی وسطی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا
ملک بھر میں بارشیں ہونے والی ہیں : خیبرپختونخوا کے اکثر بالائی علاقوں میں بارش کی توقع، بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا
عدت میں نکاح ہو سکتا ہے، یک ایڈمنسٹریٹو آرڈر جوڈیشل ریلیف لینے سے نہیں روک سکتا : اسلام آباد ہائیکورٹ
مون سون: رواں برس معمول سے 35 فیصد زائد بارشوں کا امکان : درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کی وجہ سے لامحالہ گلیشئرز کے پگھلنے کی رفتار میں بھی تیزی آئے گی