پولنگ اسکیم تیار، 75 فیصد کام مکمل : انتخابات سے قبل ای وی ایمز کے ذریعے نتائج کی تجرباتی مشق کرنے کا فیصلہ، خیبرپختونخوا4ہزار726 پولنگ سٹیشنز انتہائی حساس قرار
خیبر پختونخوا میں 18 سے 35 سال کے 50 فیصد ووٹرز نتائج پر اثر انداز ہوں گے : 56 سے 65 سال کی عمر کے ووٹرز کی تعداد سب سے کم یعنی 8فیصد ہے : الیکشن کمیشن