عوام کو تعلیم، صحت، روزگار کی ضرورت ہے، جماعت اسلامی کے دورِحکومت میں کسی وزیر،مشیر، سیاستدان، گورنر، بیوروکریٹ کو دس مرلہ سے بڑا گھرنہیں ملے گا : سراج الحق
الیکشن مینجمنٹ سسٹم کے استعمال کی تجرباتی مشق کامیاب، ملک بھر میں 859 مقامات پر قائم ریٹرننگ افسران کے دفاتر شریک ہوئے، الیکشن کمیشن
جوش و خروش : عام انتخابات میں صرف 11 دن باقی ، سیاسی پارہ ہائی، نواز لیگ اور پیپلز پارٹی آج بھی عوامی اجتماعات کریں گی : دونوں جماعتوں نے اپنے اپنے انتخابی منشور پیش کردیے
نیب کا خاتمہ اور بھارت سے تعلقات ۔۔۔۔ نواز لیگ کے انتخابی منشور کے اہم نکات آرٹیکل 62 اور 63 کواپنی اصل حالت میں بحال کرنا شامل، انتخابی منشورجاری
این اے 29 : عوامی نیشنل پارٹی جمعیت علماء اسلام (ف) اور تحریک انصاف (آزاد امیدوار) میںکانٹے کا مقابلہ متوقع