پولنگ اسکیم جاری : این اے 32 پشاور میں 301 پولنگ اسٹیشنز قائم، 5 لاکھ 88 ہزار 973 ووٹرز میں خواتین کے لئے 646 جبکہ مردوں کے لئِے 657 پولنگ بوتھ قائم کئے جائیں گے
خیبرپختونخوا میں 2018 کی نسبت 40 لاکھ ووٹرز کا اضافہ : 2 کروڑ 19 لاکھ 28 ہزار 119 ووٹرز میں خواتین ووٹرز کا تناسب 45 فیصد سے زیادہ
27 ہزار 628 پولنگ اسٹیشنز کو حساس اور 18 ہزار 437 پولنگ اسٹیشنز انتہائی حساس قرار: ملک بھر میں 90 ہزار 675 پولنگ اسٹیشنز بنائے جائیں گے، الیکشن کمیشن نے تفصیلات جاری کر دیں