ورلڈ واٹر ڈے : عالمی سطح پر پاکستان 10 ممالک میں شامل: پانی کی کمی کے باعث رواں ربیع سیزن کی فصلیں شدید متاثر ہونے کا امکان
سپریم کورٹ میں موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام کے کیس کی سماعت: حکومت کو چیتے کی رفتار سے چلنا چاہیے، جسٹس جمال مندوخیل کے ریمارکس
سپریم کورٹ میں خیبرپختونخوا میں اسکولوں کی حالت زار پر ازخود نوٹس کی سماعت: سیکرٹری تعلیم خیبرپختونخوا طلب