اسلام آباد ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آج ہی ویڈیو لنک یا ذاتی حیثیت میں پیش کرنے کا حکم، جیل اتھارٹیز نے توہین عدالت کی مرتکب ہو رہی ہیں
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کو ایک بار پھر بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں مل سکی
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا؛ الیکٹرانک جرائم کی روک تھام ایکٹ 2016 کے تحت گوہرعلی، سلمان اکرم راجہ، رؤف حسن سمیت 15 افراد طلب
پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل جاوید کو عمرے کی ادائیگی کے لیے جانے روک دیا گیا: پشاور ہائی کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر