گوجرانوالا کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیرآباد میں عمران خان کی ریلی پر فائرنگ کے معاملے میں مرکزی ملزم نوید احمد کو دو بار عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
عدالت نے دیگر ملزمان کو بری کر دیا اور نوید پر پانچ لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا۔