متناسب نمائندگی کے اصول سے ہٹ کر نشستیں نہیں دی جا سکتیں، حیران کن بات ہے کہ پشاور ہائی کورٹ کی بات ہی نہیں کی گئی، وکلا صرف الیکشن کمیشن کے فیصلے کی بات کر رہے ہیں : چیف جسٹس سپریم کورٹ
سپریم کورٹ کے تین نئے ججز نے عہدے کا حلف اٹھا لیا : تقریب حلف برداری میں سپریم کورٹ کے ججز اٹارنی جنرل اور وکلا کی شرکت
انتخابی تنازعات کی سماعت : آرڈیننس لانا پارلیمنٹ کی توہین، لاہور ہائی کورٹ نے انتخابی عمل روک دیا تھا، کیا الیکشن کمیشن کو ختم کردیں؟ پارلیمنٹ کی وقعت زیادہ ہے یا کابینہ کی وقعت زیادہ ہے؟ چیف جسٹس