پی ٹی اے ٹک ٹاک سے توہین مذہب اور قابل اعتراض مواد فوری ہٹائے، یہ انتہائی اہم ایشو ہے، جو مثبت چیزیں ہے وہ شیئر کریں لوگ لیکن قابل اعتراض چیزیں نہیں ہونی چاہیئے : پشاور ہائی کورٹ