جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کے کیسز سے متعلق ریکارڈ پیش نہ کرنے پر عدالت برہم : پراسیکیوشن کی سرزنش : سماعت 27 مارچ تک ملتوی
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کا کیس، 9 رکنی بنچ بنانے کی استدعا : درخواستگزار کے وکیل کی جانب سے بنچ کے سائز پر اعتراض عائد، انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت 28 مارچ تک ملتوی
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے پروڈکشن آرڈر جاری، 4 اپریل کو عدالت طلب : بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل خالد یوسف چوہدری عدالت میں پیش ہوئے
خیبرپختونخوا میں مخصوص نشستوں پرممبران سے حلف نہ لینے کیخلاف رٹ دائر : رٹ مسلم لیگ نواز، پاکستان پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کی جانب سے دائر کی گئی ہے
سپریم کورٹ؛ ایف آئی اے کی صحافیوں کیخلاف مقدمات واپس لینے کی یقین دہانی : مقدمات واپس لینے کیلئے درخواستیں دائر کی جائیں گی،کیس کی مزید سماعت 27 مارچ تک ملتوی
شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفیکیشن کالعدم : چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے 23 صفحات کا فیصلہ تحریر کیا جس کے مطابق شوکت عزیز صدیقی بطور ریٹائرڈ جج پنشن سمیت تمام مراعات کے حقدار قرار
سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا توہینِ عدالت کی درخواستوں پر تحریری جواب جمع : عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر غیرمشروط معافی مانگ لی : آئندہ سماعت پر اس متعلق عدالت کو مطمئن کریں : اسلام آباد ہائیکورٹ
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی عبوری ضمانت منظور: عدالت نے 50 ہزار روپے کی شورٹی جمع کروانے کا حکم دیتے ہوئے 17 اپریل تک عبوری ضمانت منظور کی
خیبرپختونخوا میں خواتین وراثت کے حق سے محروم : گزشتہ سال سے 699 کے قریب خواتین کو جائیداد میں اپنا حصہ نہ مل سکا : وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت کی رپورٹ جاری
لاہور ہائیکورٹ؛ تاحیات نااہلی کی مدت کو پانچ سال کرنے کیخلاف درخواست خارج : وفاقی حکومت کے وکیل نے دوران سماعت درخواستوں کی مخالفت کی تھی