قومی وصوبائی اسمبلیوں کی77متنازع نشستوں میں سے 65 پی ٹی آئی کو ملنے کا امکان : خبیر پختونخوا اسمبلی سے 13 نشستیں تحریک انصاف کو ملنے کی راہ ہموار
لاہور ہائی کورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس عالیہ نیلم آج حلف اٹھائیں گی، گورنر ہاؤس میں حلف برداری کی تقریب کے انتظامات مکمل