خیبرپختونخوا میں 42 ججز کے تبادلے : پشاور ہائی کورٹ کے رجسٹرار کی جانب سے اعلامیہ جاری، 9 سول اور 8 سینئر سول ججز، 16 ایڈیشنل اور 9 ڈسٹرکٹ سیشن ججز تبدیل
مزید ججز کو دھمکی آمیز خطوط، سپریم کورٹ کے 10، اسلام آباد 8، لاہور ہائیکورٹ کے 6 ججز کو خطوط مل چکے، تفتیش جاری
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط موصول : لاہور ہائیکورٹ کے ججز کو ملنے والے خطوط کی تعداد 6 ہو گئی، مشکوک خط سی ٹی ڈی کے حوالے
چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کا جسٹس فائز عیسی کو خط، عدالتی تعیناتیوں میں ’فیورٹ ازم‘ کی شکایت، میری سپریم کورٹ تعیناتی کیوں نہیں کی گئی؟ اہلیت ہونے کے باوجود تعیناتی نہ کرنا افسوسناک ہے، جسٹس ابراہیم
سوشل میڈیا پر عجیب عجیب باتیں، مجھے بڑی شرمندگی ہوئی، کیا کسی مہذب معاشرہ میں ایسی باتیں ہوتی ہیں؟ ہم کس طرف جا رہے ہیں؟ ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس کے ریمارکس
ججز خط پر ازخود نوٹس: ملاقات میں وزیراعظم نے واضح پیغام دیا عدلیہ کی آزادی پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، چیف جسٹس
مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے پر اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی سے جواب طلب، پشاور ہائی کورٹ میں جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور جسٹس سید ارشد علی پر مشتمل 2 رکنی بینچ کی سماعت
عمران خان کی بریت کی درخواست دائر: بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کی سزا معطل ہو چکی ہے، عدت میں نکاح، سائفر کیس میں سزائیں ابھی باقی ہیں جبکہ 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں ضمانت کرانی ہے