ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کی کرپشن رپورٹ 2023ء دوبارہ شائع کی جائے، پڑھنے والے کے لیے کوئی ابہام نہ چھوڑا جائے: پشاور ہائیکورٹ کا رپورٹ کے خلاف کیس کا 31 صفحات کا فیصلہ جاری
سردی لوٹ آئی : لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ، انتباہ جاری، محکمہ موسمیات کی مزید بارش کی پیشگوئی، خیبرپختونخوا کے مختلف حصوں بشمول پشاور میں 15 اپریل تک وقفوں وقفوں سے بارش ہو گی : پی ڈی ایم اے
ججز خط پر سوموٹو کیس کی پہلی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری : سیاسی اثرات والے کیسز میں مداخلت کو جھٹلایا نہیں جا سکتا: جسٹس اطہر من اللہ کا اختلافی نوٹ میں حکم نامے کے 12 پیرا گراف سے عدم اتفاق
عمران خان کو جیل میں میسر سہولیات کے حوالے سے لاہور ہائیکورٹ میں رپورٹ جمع، حفاظت کے لیے پیشہ ور تربیت یافتہ 15 اہلکار مامور، سی سی ٹی وی کیمروں کی نگرانی پر 3 اہلکار تعینات
عدالتیں جمہوریت اور بنیادی حقوق کی گارڈین ہیں، پرویز الہیٰ سمیت دیگر کے خلاف اعتراضات ثابت نہیں ہو سکے : ہائی کورٹ کا پرویز الہیٰ سمیت دیگر افراد کو ضمنی الیکشن میں اجازت دینے کا تحریری فیصلہ جاری