پشاور ہائی کورٹ : سینیٹ الیکشن کے امیدوار مرادسعید، اعظم سواتی، فیصل جاوید، خرم ذیشان اور اظہر مشوانی کی کاغذات کی منظوری کے خلاف اپیلٹ ٹربیونل کا فیصلہ برقرا، درخواستیں خارج
ہائیکورٹ بار ایبٹ آباد نے سابق چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی پر مشتمل کمیشن کی حمایت : چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اور چیف جسٹس پاکستان سے استعفے کا مطالبہ غیر آئینی ہے، ماورائے آئین ہر اقدام کی مذمت
9 مئی مقدمات: بانی پی ٹی آئی عمران خان اُور شاہ محمود کیخلاف ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سماعت 30 اپریل تک ملتوی : بانی پی ٹی آئی و دیگر کے خلاف تھانہ ترنول میں2 مقدمات درج ہیں
ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں کمیشن بنانے کا حکومتی فیصلہ مسترد : ججزکے خط معاملہ پر چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن بنایا جائے، تاریخی غلطی نہ کی جائے، سپرئم کورٹ ازخود نوٹس لے : حامد خان
عدلیہ میں مداخلت برداشت نہیں ہوگی، چیف جسٹس نے تمام ججز کے تحفظات انفرادی طور پر سنے، وزیراعظم کی جانب سے ریاستی اداروں کو ہدایات دینے اُور قانون سازی کی یقین دہانی : فل کورٹ کا اعلامیہ جاری