ہتک عزت کا قانون لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج : ہتک عزت آرڈیننس اور ہتک عزت ایکٹ کی موجودگی میں نیا قانون نہیں بن سکتا، ہتک عزت قانون میں صحافیوں سے مشاورت نہیں کی گئی : موقف
تحفظات نظرانداز: قائم مقام گورنر ملک احمد خان نے ہتک عزت بل پر دستخط کر دیئے : سمری وزارت قانون کو بھجوا دی گئی جس کا جلد ہی گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا جائے گا