سائفر کیس اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیر کو سماعت کیلئے مقرر: مئی کو عام تعطیل کے باعث سائفر کیس کی سماعت نہیں ہو سکی تھی
بلے کا انتخابی نشان واپس لینے کا کیس: وکیل وفاقی حکومت کو دلائل دینے کی ہدایت : جسٹس عابد عزیز شیخ نے پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت
نیب ترمیمی آرڈیننس 2024 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری : زیر حراست ملزم کا ریمانڈ 14 دن سے بڑھاکر 40 دن کردیا گیا
عدالت نے ٹیلی کام کمپنیز کو نگرانی کیلئے فون کال ریکارڈ کرنے سے روک دیا : یہ بتایا جائے کہ شہریوں کی کالز کس قانون کے تحت کون ریکارڈ کرتا ہے؟ جسٹس بابر ستار