190 ملین پاؤنڈز کیس: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کیخلاف سماعت بغیر کاروائی ملتوی
پشاور ہائیکورٹ کا افغان خواجہ سراؤں کو ہراساں نہ کرنے کا حکم، رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو بھی ہراساں کیا جا رہا ہے جس سے ملک کی بدنامی ہو رہی ہے : درخواست گزار
جلاؤ گھیراؤ مقدمات: بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں میں 19 فروری تک توسیع : آئندہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی کی جیل سے ویڈیو لنک حاضری کے لیے انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت
گلگت بلتستان کی اعلیٰ عدلیہ میں ججز تعیناتی کیس : کیا وفاقی حکومت بن گئی؟ وزیراعظم کون ہیں؟ چیف جسٹس پاکستان کا استفسار: عدالتی معاونت کیلئے گلگت بلتستان بار کونسل اور سپریم اپیلیٹ بار کو نوٹسیز جاری
بلوچ طلباء کی عدم بازیابی کیس: نگراں وزیراعظم اسلام آباد ہائیکورٹ میں طلب نگراں وزیراعظم خود پیش ہوکر بتائیں کیوں نہ ان کیخلاف مقدمہ درج کیا جائے، عدالت
نواز شریف کی کامیابی کیخلاف درخواست آر او کو دینے کی ہدایت : امیدواروں کو صفر ووٹ کیسے ملے؟ حلقہ این اے 130 سے امیدوار اشتیاق چوہدری کی درخواست پر سماعت