چیف جسٹس پاکستان کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والا شخص گرفتار: چیف جسٹس کو دھمکیاں اُور کردار کشی کی سوشل میڈیا کمپین کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی جاری، ذرائع
توہینِ عدالت کیس: ڈی سی اسلام آباد کی غیر مشروط معافی کی استدعا مسترد : 970 دنوں کے لیے 69 ایم پی او آرڈر کیوں جاری کیے، پیر تک جواب دیں : جسٹس بابر ستار
سپریم کورٹ: عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی استدعا خارج، درخواست گزار پر جرمانہ : ریاست یقینی بنائے کہ کورٹ مارشل ہوا شخص بریگیڈیئر کا رینک استعمال نہ کرے
ریٹائرڈ اور مستعفی ججز کیخلاف کاروائی سے متعلق اپیل پر سماعت آج ہوگی، جسٹس (ر) مظاہر نقوی کا سیکرٹری جوڈیشل کونسل کو خط، سپریم جوڈیشل کونسل اپنے اختیار سے تجاوز کر رہی ہے